the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ،31مارچ(ایجنسی) شمالی کلکتہ کے گریش پارک میں فلائی اوور حادثہ میں ایک درجن سے زاید افراد کی موت پر کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
راہل گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کلکتہ میں فلائی اوور کے منہدم ہوجانے کی خبرافسوس ناک ہے ، میں مہلوکین کے اہل



خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ بچاؤ اور ریلیف کے ذریعہ جلد سے جلد اس حادثہ میں پھنسے لوگوں کو بچالیا جائے گا ۔
شمالی کلکتہ کے گریش پارک علاقہ میں ایک زیر تعمیر فلائی اور کے منہدم ہوجانے کی وجہ سے کلکتہ شہر صد مے ہیں ، تادم تحریر 14افراد کی موت ہوچکی ہے اور ابھی بھی درجنوں افراد کے ملبے کے نیچے دبے ہونے کا اندیشہ ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.